the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آسٹریلیا،25اکتوبر(ایجنسی) آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے ساحلی و سیاحتی علاقہ گولڈ کوسٹ میں واقع تفریحی پارک ڈریم ورلڈ میں رونما ہونے والے ایک حادثے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ گولڈ کوسٹ کے محکمہٴ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں



دو عورتیں اور دو مرد شامل ہیں۔ حادثہ ڈریم ورلڈ کی ایک رائڈ 'تھنڈر ریور ریپڈز' میں ہوا۔ اس حادثے کے بعد پارک کو شائقین کے لیے بند کر دیا گیا۔ پارک کی انتظامیہ نے ہلاکتوں پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرنبُل نے اِس حادثے کی مکمل تفتیش کا حکم صادر کیا ہے۔ ڈریم ورلڈ پارک کا افتتاح پینتیس برس قبل سن 1981 میں کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.